About Basti Meher Bux (Rajanpur)

icthelp786

selab

basti meheh bux main bachao band ka masla hy D C Osaheb RAJAN PUR say darkhwast hy k hamari as masael ko hal kia jay .  {sakhi}

پرانا سڑک

= جو کہ راجن پور سے کوٹمٹھن ، مرغائی ، کوٹلہ حسن شاہ ، عمرکوٹ ، بدلی مزاری ، میراں پور ، روجھان ، ولی مزاری ، شاھ والی سے ھوتا ھوا کشمور سندھ سے ملاتا تھا + یہ سڑک 1947 سے لے کر 1983 تک چلتا رھا یہ سڑک اھم اور شاٹ کٹ راستہ ھے ھم حکومت پنجاب وزیر اعلئ سے اپیل کرتے ھیں کہ یہ سڑک دوبارہ بحال کیا جاۓ تاکہ غریب عوام کو کرایہ اور وقت کی بچت ھو جاۓ مڈیوں تک رسائی ھو جاۓ . میٹرو بس سروس کی بجاۓ سڑکیں بحال کرو .

آئی سی ٹی

=: آئی سی ٹی ٹرینگ کر کے ہم نے  بہت سے معلومات حاصل کیے. اب ہم گھر بیٹھے  آزادی سے اپنے مسائل  جب چاہیں جسکو چاہیں .آگاہ کر سکتے ہیں . شکریہ آئی سی ٹی : ہلیپ: الموج: